Teeth Care Tips in Urdu-Dental Care-Health Tips - Selamat datang di blog Yulia Webs !!, Info kali ini adalah tentang Teeth Care Tips in Urdu-Dental Care-Health Tips !! Semoga tulisan singkat dengan kategori
Health !!
Health Tips !! ini bermanfaat bagi anda yang membutuhkan. Dan untuk anda yang baru berkunjung kenal dengan blog sederhana ini, Jangan lupa ikut menyebarluaskan postingan bertema Teeth Care Tips in Urdu-Dental Care-Health Tips ini ke social media anda, Semoga rezeki berlimpah ikut di permudahkan sang khalik yang maha kuasa, Selengkapnya lansung lihat infonya dibawah -->
Dental Care |
دانت انسانی جسم کا ایک اہم عضو ہے جسکی اہمیت سے کسی کو انکار نہیں۔
دانتوں کی صفائی اتنی ہی ضروری ہے جتنی کہ انسانی جسم کی۔
کچھ احتیاطی تدابیر پر عمل کر کے دانتوں کی بہت سی تکالیف سے بر وقت بچا جا سکتا ہے-
۔رات کو سونے سے پہلے بُرش کرنے کی عادت ڈالیں۔
۔مسوڑھوں سے خون آنے کی شکایت ہوںتو نیم گرم پانی میں نمک ملا کر صبح شام کلیاں کریں۔۔دانتوں کو چپکنے والی اشیاء کا استعمال کم سے کم کریں۔
۔زیادہ گرم یا زیادہ ٹھنڈی اشیاء کا استعمال کم سے کم کریں۔
۔ کھانے کے بعد ایک با ر اچھے سے کلی کریں۔
۔ ہر چھ ماہ بعد ایک بار ڈینٹسٹ سے چیک اپ ضرور کروائیں۔
سب سے بڑی بات یہ کہ ہر نماز سے پہلے مسواک کی عادت ضرور ڈالیں۔
سب سے بڑی بات یہ کہ ہر نماز سے پہلے مسواک کی عادت ضرور ڈالیں۔
آئیے آپ کو دانتوں کے درد سے نجات حاصل کرنے کے آسان طریقے بتاتے ہیں۔ جسم کو زہریلے مواد سے پاک کرنے کیلئے مفید مشروبات بنانے کے آسان طریقے لونگ کا تیل دانتوں کے درد سے فوراً نجات کے لئے لونگ کے تیل سے بہتر کوئی چیز نہیں ہے لیکن اس کے استعمال میں احتیاط سے کام لیں کہ یہ دیگر حصے میں نہ لگ جائے کیونکہ اس طرح کافی درد ہوسکتی ہے۔
ایک روئی پر لونگ کا تیل لگالیں اور اسے متاثرہ حصے پر لگائیں اور درد سے نجات پائیں۔ لال مرچ اور ادرک کا پیسٹ ان دونوں اجزاءکو پیس لیں اور ہلکا سا پانی شامل کرکے انہیں دانت پر روئی کی مدد سے لگائیں اور درد سے فوراً نجات پالیں۔ نمک والا پانی ایک کپ پانی میں ایک نمک کا چمچ ڈال کر ابال لیں اور اس محلول سے کلی کرنے سے درد میں خاطر خواہ کمی ہوجاتی ہے۔
ہائیڈروجن پرآکسائیڈ اگر 3فیصد ہائیڈروجن پر آکسائیڈ کے محلول سے کلی کی جائے تو دانتوں میں موجود انفیکشن سے نجات مل جاتی ہے اور درد میں کمی آجاتی ہے۔ برف کا استعمال برف کی ڈلیوں کو متاثرہ جگہ پر لگائیں اور پندرہ منٹ تک لگا کر رکھیں جس سے درد میں خاطر خواہ کمی آجائے گی۔ دانت کو چیونگم سے بھرنا اگر آپ کا دانت خالی ہوجائے تو فوری طور پر اسے چیونگم لگا کر بھرا جاسکتا ہے۔ اس سے دانت ناصرف بھرجائے گا بلکہ اس میں کھانے پینے کے اجزاءبھی نہیں پھنسیں گے اور دانت کا درد کافی حد تک ٹھیک ہوجائے گا
Demikianlah Artikel Teeth Care Tips in Urdu-Dental Care-Health Tips, Semoga dengan adanya artikel singkat seperti Informasi postingan Teeth Care Tips in Urdu-Dental Care-Health Tips ini, Anda benar benar sudah menemukan artikel yang sedang anda butuhkan Sekarang. Jangan lupa untuk menyebarluaskan informasi Teeth Care Tips in Urdu-Dental Care-Health Tips ini untuk orang orang terdekat anda, Bagikan infonya melalui fasilitas layanan Share Facebook maupun Twitter yang tersedia di situs ini.